خاکساروں کا احتجاج ضلع ناظم آیبٹ آباد سردار شیر بہادر کو بالاخر حویلیاں ہسپتال لے آیا
Posted by Qader Bakhash | Page Views: 13772سردار شیر بہادر ضلعی ناظم آیبٹ آباد کا اچانک حویلیاں ہسپتال پر چهاپہ.اکثریت کے ساتهہ سٹاف موجود نہیں تها انکے ہمراہ ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر اسامہ ممبر تحصیل کونسل امجد اقبال خاکسار نثار احمد.اور میڈیا کے نمائندے موجود تهے ضلع ناظم کی اطلاع ملتے ہی ہسپتال سٹاف کی دوڑیں لگ گہیں سردار شیر بہادر ضلعی ناظم نے ہسپتال کامکمل دورہ کیا اور ریکارڈ رجسٹرچیک کیے اور ہسپتال انچارج ڈاکٹر روبینہ حبیب کو اس متعلق ہدایات دیں کہ وه کسی کے ساتهہ کوئی رعایت نہ برتیں انهوں نے ہسپتال میں غیر حاضر سٹاف کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ....
خاکساروں کا Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ ضلع ناظم آیبٹ آباد سردار شیر Ø¨ÛØ§Ø¯Ø± Ú©Ùˆ بالاخر ØÙˆÛŒÙ„یاں ÛØ³Ù¾ØªØ§Ù„ Ù„Û’ آیا
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)


حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے